مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27321
باب: جب کوئی آدمی بال کٹوائے یا پچھنے لگوائے یا اپنے ناخون کاٹے یا اپنی داڑھ کو اکھیڑ دے تو اس کو اس بات کا حکم دیا گیا ہے
ما يؤمر به الرجل إذا احتجم، أو أخذ من شعره، أو قلم أظفاوه، أو قلع ضرسه
حدیث نمبر: 27321
٢٧٣٢١ - حدثنا (أبو) (١) أسامة عن مهدي قال: دخلنا على محمد بن سيرين يوم جمعة بعد العصر، فدعا (بمقص) (٢) فقلم أظفاره فجمعها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مہدی فرماتے ہیں کہ ہم لوگ جمعہ کے دن عصر کے بعد حضرت محمد بن سیرین کے پاس گئے، تو آپ نے قینچی منگوائی پھر اپنے ناخن کاٹے اور جمع کیے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، هـ]: (بمقصر).