مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27169

باب: اس آدمی کا بیان جو اس طریقہ سے بیٹھے کہ اپنی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھ لے

في الرجل يجلس ويجعل إحدى رجليه على الأخرى

حدیث نمبر: 27169
٢٧١٦٩ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن إسرائيل قال: قيل له: (أرأيت) (١) الشعبي يضع إحدى رجليه على الأخرى؟ قال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حمید بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت اسرائیل سے پوچھا گیا ! کیا آپ نے حضرت شعبی کو ایک پاؤں دوسرے پر رکھے ہوئے دیکھا ہے ؟ آپ نے فرمایا : جی ہاں۔

حواشی
(١) في [ز]: (رأيت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27169
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27162، ترقيم محمد عوامة: 26031»