مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27147

باب: ان روایات کا بیان جن میں آدمی کو داڑھی بڑھانے اور مونچھ کے چھانٹنے کا حکم دیا گیا

ما يؤمر به الرجل من إعفاء اللحية والأخذ من (الشارب)

حدیث نمبر: 27147
٢٧١٤٧ - حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا (هريم) (١) عن ابن عجلان عن مكحول عن عبد اللَّه بن عمرو قال: أمرنا أن نبشر الشوارب بشرا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم اپنی مونچھیں کٹوا دیں یہاں تک کہ جلد بالکل واضح نظر آئے۔

حواشی
(١) في [ط]: (هشيم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27147
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ إسحاق صدوق، وكذلك هريم وابن عجلان.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26010»