مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27050

باب: ان روایات کا بیان جو والدین سے نیک سلوک کے بارے میں ذکر کی گئیں

ما ذكر في بر الوالدين

حدیث نمبر: 27050
٢٧٠٥٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن معاوية (بن) (١) إسحاق عن عروة بن الزبير قال: ما بر والده من (شد) (٢) الطرف إليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معاویہ بن اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ بن زبیر نے ارشاد فرمایا : جس نے اپنے والد کی طرف سخت نظر سے دیکھا اس نے فرماں برداری نہیں کی۔

حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (سد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27050
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25918»