مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27165

باب: اس آدمی کا بیان جو اس طریقہ سے بیٹھے کہ اپنی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھ لے

في الرجل يجلس ويجعل إحدى رجليه على الأخرى

حدیث نمبر: 27165
٢٧١٦٥ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن (عمران) (١) -يعني بن مسلم- قال: رأيت أنسًا واضعًا إحدى رجليه على الأخرى (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمران بن مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو دیکھا اس حال میں کہ انہوں نے اپنی ایک ٹانگ کو دوسری پر رکھا ہوا تھا۔

حواشی
(١) في [ط]: (عمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27165
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6895، ترقيم محمد عوامة: 26027»