مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28053
باب: اس آدمی کا بیان جو اس شخص سے صلہ رحمی کرے جس سے اس کا والد صلہ رحمی کرتا ہے
في الرجل يصل من كان أبوه يصل
حدیث نمبر: 28053
٢٨٠٥٣ - قال حماد: أحسبه عن أبي موسى، قيل لحماد بلال بن أبي بردة؟ قال: نعم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ میرا گمان ہے کہ یہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے اور حضرت حماد سے پوچھا گیا کہ کیا بلال بن ابو بردہ مراد ہیں۔ آپ نے فرمایا : جی ہاں۔
حواشی
(١) مشكوك في نسبته لأبي موسى.