مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27843
باب: چودہ گوٹ کھیلنے کا بیان
في اللعب بأربعة عشر
حدیث نمبر: 27843
٢٧٨٤٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن نافع عن ابن عمر [قال: كان ابن عمر ينهى عن اللعب بالشهاردة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما چودہ گوٹ کھیلنے سے منع فرماتے تھے۔