مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26974
باب: ان روایات کا بیان جو اچھے اخلاق اور بُرے اخلاق کے مکروہ ہونے کے بارے میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في حسن الخلق وكراهية الفحش
حدیث نمبر: 26974
٢٦٩٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) ابن (إدريس) (٢) عن عبد اللَّه بن سعيد ⦗١٢٨⦘ عن جده عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لن تسعوا الناس بأموالكم فليسعهم منكم بسط وجه وحسن خلق" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم لوگ اپنے مالوں کے ذریعہ ہرگز سب لوگوں تک نہیں پہنچ سکتے ، پس چاہیے کہ تمہارا خوشگوار چہرہ اور اچھا اخلاق ان سب تک پہنچے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (دريس).