مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27214
باب: روزانہ تیل لگانے کا بیان
في الدهن كل يوم
حدیث نمبر: 27214
٢٧٢١٤ - حدثنا ابن أبي عدي عن ابن عون عن محمد قال: كانوا يكرهون الترجل كل يوم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضر ت محمد نے ارشاد فرمایا : وہ لوگ روزانہ کنگھی کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔