مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27094
باب: جن لوگوں نے صبح کے سونے کی رخصت دی
من رخص في التصبح
حدیث نمبر: 27094
٢٧٠٩٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد أن عائشة كانت إذا طلعت الشمس نامت نومة الضحى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب سورج طلوع ہوجاتا تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا صبح کی نیند سو جاتیں۔