مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27838
باب: چوسر کھیلنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
في اللعب بالنرد وما جاء فيه
حدیث نمبر: 27838
٢٧٨٣٨ - حدثنا وكيع (قال) (١): حدثنا عبيد اللَّه بن الوليد عن فضيل ابن مسلم عن (أبيه) (٢) عن علي أنه كان إذا مر بهم وهم يلعبون بالنردشير عقلهم إلى نصف النهار (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضر ت مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا جب چند لوگوں پر گزر ہوتا اس حال میں کہ وہ چوسر کھیل رہے ہوتے تو آپ ان کو نصف النھار تک باندھ کر رکھتے۔
حواشی
(١) سقط من: [ح].
(٢) في [جـ]: (أمه).
(٣) مجهول؛ فضيل وأبوه مجهولان.