مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27101
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی کو ادب سکھلاتا ہو
في الرجل يؤدب امرأته
حدیث نمبر: 27101
٢٧١٠١ - حدثنا عبدة عن يحيى (بن) (١) سعيد عن القاسم أن رجالًا نهوا عن ضرب النساء، وقيل: لن (يضرب) (٢) (خياركم) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم نے ارشاد فرمایا : بیشک آدمیوں کو عورتوں کے مارنے سے منع کیا گیا اور کہا گیا : تمہارے بہترین لوگ ہرگز نہیں مارتے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (تضرب).
(٣) في [أ، ح، ط]: (حبابكم).