مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27490

باب: اس آدمی کا بیان جو گھر میں داخل ہو تو وہ یوں کہے

في الرجل يدخل منزله ما يقول

حدیث نمبر: 27490
٢٧٤٩٠ - حدثنا بن نمير عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن أبي عبيدة قال: كان عبد اللَّه إذا دخل (داره) (١) استأنس وتكلم ثم رفع صوته (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جب اپنے گھر مں داخل ہوتے تو پہلے اپنی آمد کی خبر دیتے اور بات کرتے پھر اپنی آواز کو بلند کرتے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) منقطع، أبو عبيدة لا يروي عن عبد اللَّه.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27490
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26339»