مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28141
باب: جو علم لکھنے کو مکروہ سمجھتا ہو
من كان يكره كتاب العلم
حدیث نمبر: 28141
٢٨١٤١ - حدثنا معتمر بن سليمان عن كهمس عن عبد اللَّه بن مسلم عن أبيه قال: كل الكتاب أكره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن مسلم فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت مسلم نے ارشاد فرمایا : میں ہر طرح کے لکھنے کو مکروہ سمجھتا ہوں۔