مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27890
باب: اس آدمی کا بیان جو سلام کے وقت آدمی کے ہاتھ کا بوسہ لیتا ہو
في الرجل يقبل يد الرجل عند السلام
حدیث نمبر: 27890
٢٧٨٩٠ - قال تميم: (و) (١) القبلة سنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت تمیم نے فرمایا : کہ بوسہ لینا سنت ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ث].