مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27896

باب: کپڑا لپیٹنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات ذکر کی گئیں

التقنع، وما ذكر فيه

حدیث نمبر: 27896
٢٧٨٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن يونس عن الأوزاعي عن موسى بن سليمان عن القاسم بن مخيمرة قال: قال لقمان لابنه وهو يعظه: يا بني إياك والتقنع فإنه (مخوفة) (١) بالليل (٢)، مذلة -أو (قال) (٣): مذمة- بالنهار، (شك أبو بكر) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم بن مخیمرہ فرماتے ہیں کہ حضرت لقمان (علیہ السلام) نے اپنے بیٹے سے فرمایا : اس حال میں کہ آپ (علیہ السلام) اسے وعظ و نصیحت کر رہے تھے : اے میرے بیٹے ! سر پر کپڑا لپیٹنے سے بچو، اس لیے کہ یہ رات میں خوف کا باعث اور دن میں ذلالت یا مذمت کا باعث بنتا ہے۔

حواشی
(١) في [ح]: (مخونة).
(٢) في [ث]: زيادة (وقال).
(٣) زيادة من: [ث].
(٤) زيادة من: [ث]، وفيها: (قاله أحمد بن علي القاضي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27896
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26737»