مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28350

باب: آدمی کا اپنے گھر والوں اور اپنی ذات پر خرچ کرنے کا بیان

في نفقة الرجل على أهله ونفسه

حدیث نمبر: 28350
٢٨٣٥٠ - حدثنا أبو أسامة عن شعبة عن سعيد بن أبي بردة عن أبيه عن جده عن النبي ﷺ قال: "على كل مسلم صدقة"، قال: قيل: أرأيت إن لم يجد؟ قال: " (يعتمل) (١) (بيديه) (٢) فينفع نفسه ويتصدق"، قال: أرأيت إن لم يستطع؟ قال: "يعين ذا الحاجة (الملهوف) (٣) "، قال: أرأيت إن لم يستطع؟ قال: "يأمر ⦗٥٢٠⦘ بالمعروف (أو الخير) (٤) "، قال: أرأيت إن لم يفعل؟ قال: "يمسك عن الشر فإنها صدقة" (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو بردہ کے والد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ہر مسلم پر صدقہ کرنا ضروری ہے۔ راوی کہتے ہیں : پوچھا گیا : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کیا رائے ہے اگر کوئی صدقہ کے لیے کچھ بھی نہ پائے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ اپنے ہاتھ سے کام کر کے خود کو بھی نفع پہنچائے اور صدقہ بھی کرے۔ کسی نے پوچھا : اگر وہ اس کی طاقت نہ رکھتا ہو ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ شخص کسی ستم رسیدہ حاجت مند کی مدد کر دے۔ کسی نے پوچھا : اگر وہ اس کی طاقت بھی نہ رکھتا ہو ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ نیکی یا بھلائی کا حکم دے۔ کسی نے پوچھا : اگر وہ ایسا نہ کرے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ برائی سے رک جائے پس بیشک یہ بھی صدقہ ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (يعمل).
(٢) في [أ، ب، ط]: (ببدنه)، وفي [جـ، هـ]: (بيده).
(٣) في [جـ]: (والملهون).
(٤) في [ط]: (والخير)، وسقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28350
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (١٤٤٥)، ومسلم (١٠٠٨).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1445، 6022، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1008، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2537 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2330، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2789، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7915، 20264، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19840، 19999، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 497، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 561، والبزار فى «مسنده» برقم: 3100، ترقيم محمد عوامة: 27182»