مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27513

باب: اس آدمی کا بیان جو یوں خط لکھے: اللہ کے نام کے ساتھ فلاں شخص کے لیے

(في) الرجل يكتب: بسم الله لفلان

حدیث نمبر: 27513
٢٧٥١٣ - حدثنا يحيى بن يمان عن إسرائيل عن إسماعيل بن (سلمان) (١) عن دينار (عن) (٢) ابن (٣) الحنفية قال: لا بأس أن يكتب: بسم اللَّه لفلان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت دینار فرماتے ہیں کہ حضرت ابن حنفیہ نے ارشاد فرمایا : کہ بسم اللّٰہ لفلان لکھنے میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (سليمان).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ز]: زيادة (أبي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27513
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26362»