مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27635

باب: سائے اور سورج کے درمیان میں بیٹھنے کا بیان

في القعود بين الظل والشمس

حدیث نمبر: 27635
٢٧٦٣٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن الشعبي قال: سمعت عبد اللَّه ابن عمر يقول: القعود بين الظل والشمس مقعد الشيطان (١).
مولانا محمد اویس سرور

امام شعبی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ سائے اور سورج کے درمیان میں بیٹھنا شیطان کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27635
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26478»