مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28400
باب: آدمی کے جسم کے جس حصہ کا ظاہر ہونا مکروہ ہے
ما يكره أن يظهر من جسد الرجل
حدیث نمبر: 28400
٢٨٤٠٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم أنه كان يقول: الفخذ من العورة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم فرمایا کرتے تھے : ران ستر کا حصہ ہے۔