مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28197
باب: زبان کو قابو رکھنے کا بیان
في كف اللسان
حدیث نمبر: 28197
٢٨١٩٧ - قال: شعبة وقال الحكم: وحدثني (به) (١) ميمون بن أبي شبيب وسمعته منه منذ أربعين سنة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے فرمایا : یہ حدیث مجھے حضرت میمون بن ابی شبیب نے بھی بیان کی، اور میں نے ان سے یہ چالیس سال پہلے سنی تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، م].
(٢) منقطع؛ ميمون بن أبي شبيب لم يسمع معاذ، أخرجه أحمد (٢٢٠٦٨)، والنسائي (٤/ ١٦٦)، والحاكم (٢/ ٤١٢)، والشاشي (١٣٦٦).