مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27683
باب: جب چھینک آئے تو یوں کہے اور اس کو یوں کہا جائے گا
ما يقول إذا عطس، وما يقال له؟
حدیث نمبر: 27683
٢٧٦٨٣ - حدثنا سويد بن عمرو قال: (حدثنا) (١) الماجشون عن عبد اللَّه بن دينار عن أبي صالح عن أبي هريرة عن النبي ﵇ قال: "إذا رد فليقل: يهديكم اللَّه ويصلح بالكم" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا؛ جب چھینک والا جواب دے تو یوں کہے : یَہْدِیکُمُ اللَّہُ وَیُصْلِحُ بَالَکُمْ ۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (أخبرنا).