مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27373
باب: اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی سے جب بھی ملتا ہے تو سلام کرتا ہے
الرجل يسلم على الرجل كلما لقيه
حدیث نمبر: 27373
٢٧٣٧٣ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم (قال) (١): كان لا يفارقني إلا على سلام، أجيء ثم أذهب فيسلم (علي) (٢)، ثم أجيء (ثم) (٣) أذهب فيسلم علي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم مجھ سے جدا نہیں ہوتے مگر سلام کر کے ، میں آتا پھر میں جاتا تو وہ مجھے سلام کرتے، پھر میں آتا پھر میں جاتا تو وہ مجھے سلام کرتے۔
حواشی
(١) في [جـ، ح، ز]: زيادة (قال).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) سقط من: [جـ].