مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27701
باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
حدیث نمبر: 27701
٢٧٧٠١ - حدثنا (ابن نمير) (١) عن هشام بن عروة عن أبيه أن حسان بن ثابت سأل النبي ﷺ أن يهجو أبا سفيان قال: فكيف بقرابتي؟ قال: (والذي أكرمك لأسلنك منهم سل (الشعرة) (٢) من العجين" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ حضرت حسان بن ثابت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ابو سفیان کی ہجو کرنے کے بارے میں پوچھا : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کیسے کرو گے وہ تو میرے قریبی رشتہ دار ہیں ؟ انہوں نے عرض کیا : قسم ہے اس ذات کی جس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معزز بنایا۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان میں سے ایسے کھینچ لوں گا جیسے آٹے میں سے بال کھینچ لیا جاتا ہے۔
حواشی
(١) في [ث]: (عبدة).
(٢) في [أ، هـ]: (الشعر).