مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27089
باب: جن لوگوں نے صبح کے وقت سونے کو نومۃ الضحٰی کہا ، اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
ما قالوا: في التصبح: نومة الضحى وما جاء فيها
حدیث نمبر: 27089
٢٧٠٨٩ - حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن أبي بكر (عن عبيد اللَّه) (١) قال: كان سالم لا يتصبح، وكان يقيل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سالم صبح نہیں سوتے تھے اور قیلولہ کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز].