مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27055
باب: ان روایات کا بیان جو والدین سے نیک سلوک کے بارے میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في بر الوالدين
حدیث نمبر: 27055
٢٧٠٥٥ - قال شعبة: وإنما حدثني به منصور (بن) (١) (زاذان) (٢) عن الحكم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث مجھے حضرت منصور بن زاذان ہی نے حضرت حکم سے بیان کی ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (زادان).