مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27099
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی کو ادب سکھلاتا ہو
في الرجل يؤدب امرأته
حدیث نمبر: 27099
٢٧٠٩٩ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: كان عمر يضرب النساء والخدم (١).مولانا محمد اویس سرور
امام زہری فرماتے ہیں کہ حضرت عمر عورتوں اور خادموں کو مارا کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ الزهري لم يدرك عمر.