مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27807

باب: اس آدمی کا بیان جو علم سیکھتا ہے ، لوگوں کو دکھلانے اور بیان کرنے کے لیے

في الرجل يطلب العلم يريد به الناس ويحدث به

حدیث نمبر: 27807
٢٧٨٠٧ - حدثنا عن سفيان عن برد عن مكحول قال: من طلب الحديث (ليجاري) (١) به السفهاء أو (ليماري) (٢) به العلماء أو ليصرف به وجوه الناس إليه فهو في النار.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضر ت مکحول نے ارشاد فرمایا : کہ جو شخص علم حدیث حاصل کرتا ہے اس نیت سے کہ وہ اس کے ذریعہ بیوقوفوں کا مقابلہ کرے یا اس کے ذریعہ علماء سے جھگڑا کرے یا اس کے ذریعہ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرے تو وہ شخص جہنم میں ہوگا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (ليماري).
(٢) في [هـ]: (ليباهي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27807
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 386، 385، ترقيم محمد عوامة: 26650»