مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28370

باب: اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کے سامنے اظہار براء ت کرتا ہے اس خبر سے جو اس شخص کو اس کے متعلق پہنچی

في الرجل يعتذر إلى الرجل من شيء (يبلغه) عنه

حدیث نمبر: 28370
٢٨٣٧٠ - حدثنا حفص بن نمير ووكيع عن الأعمش عن إبراهيم قال: قال عبد اللَّه: اتقوا، وقال حفص: إياكم والمعاذر، فإن كثيرًا منها كذب (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : عذر کرنے سے بچو۔ اس لیے کہ اس میں بہت زیادہ جھوٹ ہوتا ہے۔

حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28370
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27202»