مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27912
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے رعب کا بیان
في هيبة الحديث عن رسول الله ﷺ
حدیث نمبر: 27912
٢٧٩١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن سعد بن إبراهيم عن أبيه قال: قال (١) عمر لابن مسعود ولأبي الدرداء ولأبي مسعود عقبة بن عمرو: أحسب ما هذا الحديث عن رسول اللَّه ﷺ قال: وأحسبه حبسهم بالمدينة حتى أصيب (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے حضرت ابن مسعود ، حضرت ابو الدرداء اور حضرت ابو مسعود عقبہ بن عمرو سے فرمایا : میرا خیال ہے کہ (آپ نے یوں فرمایا :) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ کیسی حدیث ہے ؟ ابراہیم فرماتے ہیں : اور میرا خیال ہے کہ آپ نے اپنی شہادت تک ان حضرات کو مدینے میں ہی روکے رکھا تھا۔
حواشی
(١) في [أ،، ح، ط]: زيادة (ابن).