مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27615
باب: جو شخص اس بات کو مستحب سمجھتا ہو کہ وہ جب بھی بیٹھے تو قبلہ رخ ہو کر بیٹھے
من كان يستحب إذا جلس أن يجلس مستقبل القبلة
حدیث نمبر: 27615
٢٧٦١٥ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون قال: كان محمد إذا نام استقبل القبلة وربما استلقى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ امام محمد جب سوتے تو قبلہ رخ ہو کر سوتے اور کبھی کبھی چت ہو کر بھی لیٹ جاتے۔