مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28354

باب: جو یوں کہنے کو مکروہ سمجھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں

من كره أنه يقول: لا نبي بعد النبي

حدیث نمبر: 28354
٢٨٣٥٤ - حدثنا حسين بن محمد قال: حدثنا جرير بن حازم (عن محمد) (١) عن عائشة (قالت) (٢): قولوا: خاتم النبيين، ولا تقولوا: لا نبي بعده (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا : تم یوں کہو کہ خاتم النبیین ہیں۔ یوں مت کہو : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ز، ط]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28354
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27186»