مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27320
باب: جب کوئی آدمی بال کٹوائے یا پچھنے لگوائے یا اپنے ناخون کاٹے یا اپنی داڑھ کو اکھیڑ دے تو اس کو اس بات کا حکم دیا گیا ہے
ما يؤمر به الرجل إذا احتجم، أو أخذ من شعره، أو قلم أظفاوه، أو قلع ضرسه
حدیث نمبر: 27320
٢٧٣٢٠ - حدثنا (١) أبو بكر الحنفي عن أفلح عن القاسم أنه كان يدفن شعره بمنى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم اپنے بالوں کو منیٰ میں دفن فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (أبو).