مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27821
باب: حدیث کا مذاکرہ کرنے کا بیان
تذاكر الحديث
حدیث نمبر: 27821
٢٧٨٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي العميس عن القاسم قال: قال عبد اللَّه: آفة العلم النسيان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : علم کی آفت بھولنا ہے۔