مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27983

باب: مصیبت میں مبتلا شخص کو اعوذ باللہ سنانا مکروہ ہے

من كره أن يسمع المبتلى التعويذ

حدیث نمبر: 27983
٢٧٩٨٣ - حدثنا حفص بن غياث عن يزيد عن أبي جعفر أنه كان يكره أن يسمع (المبتلى) (١) التعويذ من البلاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر نے مصیبت میں مبتلا شخص کو اعوذ باللہ سنانا مکروہ قرار دیا ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (المبتلا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27983
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26824»