مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27188

باب: کسی آدمی کو برا بھلا کہنے اور اس کی غیبت سے رکنے کا بیان

ما قالوا: في النهي (عن) الوقيعة في الرجل والغيبة

حدیث نمبر: 27188
٢٧١٨٨ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق عن زيد بن (صوحان) (١) قال: قال عمر: ما يمنعكم إذا رأيتم الرجل (يخرق) (٢) أعراض الناس لا (تغيروا) (٣) عليه؟ قالوا: نتقي لسانه، قال: (ذاك) (٤) أدنى أن تكونوا شهداء (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زید بن صوحان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : تمہیں کس چیز نے روک دیا کہ جب تم نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ لوگوں کی عزتیں خراب کر رہا ہے اور تم نے اس پر نکیر تک نہیں کی ، لوگوں نے عرض کیا : ہم تو اس کی زبان سے بچتے ہیں۔ آپ نے فرمایا : یہ تو اور بھی گھٹیا بات ہے کہ تم گواہ بن رہے ہو۔

حواشی
(١) في [ز]: (صوخان).
(٢) في [ط]: (يحرق)، وفي [أ، ح]: (مخزق).
(٣) في [ط]: (لا يغروا).
(٤) في [ز]: (ذلك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27188
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20261، ترقيم محمد عوامة: 26049»