مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27087

باب: جن لوگوں نے صبح کے وقت سونے کو نومۃ الضحٰی کہا ، اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں

ما قالوا: في التصبح: نومة الضحى وما جاء فيها

حدیث نمبر: 27087
٢٧٠٨٧ - حدثنا حفص بن غياث عن الأعمش عن أبي سفيان قال: التقى بن الزبير (وعبيد) (١) بن عمير فتذاكر أشياء فقال له الآخر: (أما) (٢) علمت أن الأرض تعج إلى ربها من نومة (علمائها) (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو سفیان فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر اور حضرت عبید بن عمیر آپس میں ملے اور آپس میں کچھ مذاکرہ کیا، پھر دوسرے نے ان کو کہا، کیا تم جانتے ہو کہ زمین اپنے رب کو چیخ کر علماء کی نیند کے بارے میں بتلاتی ہے۔

حواشی
(١) في [ح]: (وعبد).
(٢) في [ح]: (ما).
(٣) في [هـ]: (غلمانها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27087
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ أبو سفيان صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (3/104) [دون رقم في الترقيم المختار]، ترقيم محمد عوامة: 25953»