مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27281
باب: برد باری کا بیان اور اس بارے میں جو احادیث ذکر کی گئیں
ما قالوا: في (الحلم) وما ذكر فيه
حدیث نمبر: 27281
٢٧٢٨١ - حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن سلمة بن وهرام عن طاوس قال: ما جعل العلم أو ما حمل (العلم) (١) في مثل جراب (حلم) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ بن وھرام فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا : علم کو حلم کے تھیلے جیسی کسی چیز میں نہیں رکھا گیا، یا فرمایا کہ علم کو حلم کے تھیلے جیسی کسی چیز میں نہیں اٹھایا گیا۔
حواشی
(١) في [ط]: (الحلم).
(٢) في [أ، ح]: (الحكم).