کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: گنے سے سرکہ بنانے اور ناز بو کی لکڑی سے مسواک کرنے کا بیان
❮
❯
٢٨٢٤٦ - حدثنا وكيع عن سعيد بن صالح عن رجل لم يسمه أن عمر كتب: لا تخللوا بالقصب (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن صالح کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عمر نے خط لکھا کہ تم لوگ گنے کا سرکہ مت بناؤ۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28246
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28246، ترقيم محمد عوامة 27078)
٢٨٢٤٧ - حدثنا عيسى بن يونس عن أبي بكر (الغساني) (١) عن ضمرة بن حبيب قال: نهى رسول اللَّه عن السواك بعود الريحان والرمان، قال: "يحرك عرق الجذام" (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضمرہ بن حبیب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ناز بو اور انار کی لکڑی کو مسواک بنانے سے منع کیا اور فرمایا : یہ کوڑھ کی رگ کو تحریک دیتی ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28247
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل ضعيف، ضمرة تابعي، وأبو بكر الغساني ضعيف.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28247، ترقيم محمد عوامة 27079)