مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27453

باب: عورتوں کو سلام کرنے کا بیان

في السلام على النساء

حدیث نمبر: 27453
٢٧٤٥٣ - حدثنا أبو أسامة عن عمرو بن عثمان قال: رأيت موسى بن طلحة مر على نسوة جلوس فسلم عليهن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن عثمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت موسیٰ بن طلحہ کو دیکھا کہ آپ بیٹھی ہوئی عورتوں کے پاس سے گزرے تو انہیں سلام کیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27453
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26305»