مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27312

باب: جو شخص یوں کہنے کو مکروہ سمجھے ، نہیں اللہ کا شکر

من كره أن يقول: لا، بحمد الله

حدیث نمبر: 27312
٢٧٣١٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن زياد بن فياض عن عمرو بن ميمون أنه كره: لا بحمد اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زیاد بن فیاض فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون یوں کہنے کو مکروہ سمجھتے تھے، نہیں، اللہ کا شکر ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27312
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26168»