مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27130
باب: بعض لوگوں نے داڑھی چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا
ما قالوا: في الأخذ من اللحية
حدیث نمبر: 27130
٢٧١٣٠ - حدثنا أبو خالد عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان يأخذ من لحيته ولا يوجبه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت طاؤس اپنی داڑھی کو چھانٹ لیتے تھے اور وہ اسے واجب نہیں سمجھتے تھے۔