مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27374
باب: اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی سے جب بھی ملتا ہے تو سلام کرتا ہے
الرجل يسلم على الرجل كلما لقيه
حدیث نمبر: 27374
٢٧٣٧٤ - حدثنا يزيد بن هارون عن العوام عن إبراهيم التيمي قال: إن (كان) (١) الرجل منهم ليفارق صاحبه ما يحول بينه (وبينه) (٢) إلا شجرة [ثم (يلقاه) (٣) فيسلم عليه] (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عوّام فرماتے ہیں کہ ابراہیم تیمی نے ارشاد فرمایا : ان میں سے ایک آدمی اپنے ساتھی سے جدا ہوتا اور ان دونوں کے درمیان صرف ایک درخت حائل ہوتا، پھر وہ اس سے ملتا تو اسے سلام کرتا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [ز]: (يلقا).
(٤) سقط من: [أ، ح، ط]، وفي [هـ]: (فيأتي فمسلم).