مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27455
باب: عورتوں کو سلام کرنے کا بیان
في السلام على النساء
حدیث نمبر: 27455
٢٧٤٥٥ - وقال الحكم: كان شريح يسلم على كل أحد؟ قلت: النساء؟ قال: على كل أحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم نے فرمایا : حضرت شریح ہر ایک کو سلام کیا کرتے تھے، میں نے پوچھا : عورتوں کو بھی ؟ آپ نے فرمایا : ہر ایک کو سلام کرتے تھے۔