مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27440
باب: بچوں کو سلام کرنے کا بیان
في السلام على الصبيان
حدیث نمبر: 27440
٢٧٤٤٠ - حدثنا وكيع وحفص عن حنش بن الحارث قال: كان عمرو بن ميمون يمر علينا ونحن صبيان فيسلم علينا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حنش بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون ہم بچوں کے پاس سے گزرتے تھے تو ہم پر سلام کرتے تھے۔