مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27231
باب: کسی آدمی کا دوسرے آدمی کے لیے اپنی جگہ سے اٹھ جانے کی کراہت کا بیان
(من) كره من قيام الرجل للرجل من مجلسه
حدیث نمبر: 27231
٢٧٢٣١ - حدثنا ابن نمير وأبو أسامة عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: " (لا يقمين) (١) الرجل الرجل عن مقعده ثم يقعد فيه، ولكن تفسحوا وتوسعوا" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کوئی بھی ! دوسرے آدمی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے کہ پھر اس کی جگہ میں بیٹھ جائے، البتہ تم لوگ کشادگی اور وسعت پیدا کرو۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (يقمن).