مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27418

باب: اس شخص کا بیان جو سلام میں پہل کرے

في الذي يبدأ بالسلام

حدیث نمبر: 27418
٢٧٤١٨ - حدثنا وكيع عن (ابن) (١) عون عن الشعبي عن شريح قال: ما التقى رجلان قط إلا كان أولاهما باللَّه الذي يبدأ بالسلام.
مولانا محمد اویس سرور

امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا : کبھی بھی دو آدمی آپس میں ملاقات نہیں کرتے مگر ان دونوں میں اللہ کے قریب وہ شخص ہوگا جو سلام میں پہل کرے۔

حواشی
(١) في [ط]: (أبي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27418
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26272»