مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27084

باب: جن لوگوں نے صبح کے وقت سونے کو نومۃ الضحٰی کہا ، اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں

ما قالوا: في التصبح: نومة الضحى وما جاء فيها

حدیث نمبر: 27084
٢٧٠٨٤ - حدثنا حفص عن هشام بن عروة عن أبيه قال: كان الزبير (ينهى) (١) بنيه عن التصبح (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت زبیر اپنے بیٹوں کو صبح کے وقت سونے سے روکتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27084
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25951»