مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27522
باب: اس آدمی کا بیان جو خط میں ’’اما بعد‘‘ لکھے
في الرجل يكتب: أما بعد
حدیث نمبر: 27522
٢٧٥٢٢ - (ثم) (١) قال: كان في رسائل النبي ﷺ أما بعد (٢).مولانا محمد اویس سرور
پھر حضرت عمر بن عبد العزیز نے ارشاد فرمایا : نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خطوط میں یوں لکھا ہوتا تھا ” اما بعد “۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].