مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27479
باب: اس آدمی کا بیان جس سے یوں پوچھا جائے تو نے کیسے صبح کی؟
في الرجل يقال: له كيف أصبحت؟
حدیث نمبر: 27479
٢٧٤٧٩ - قال عطاء: فذكرت ذلك لأبي البختري فقال: (أنى) (١) أخذها ثلاثًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو البختری کے سامنے یہ ذکر کیا تو آپ نے تین مرتبہ فرمایا : انہوں نے یہ طریقہ کہاں سے لیا ؟
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط].